( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں کہاوت  

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .
(امیر اللغات ، ۲۹۱:۲)