( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ بُڈَؐھا ہوگیا پَر مُوتْنا نَہ آیا کہاوت  

اتنے بڑے قد و قامت یا عمر پر ٹھیک کام کرنے کا سلیقہ نہیں (چونکہ اونٹ کے پیشاب کی دھار پچھلی دونوں ٹانگوں کے بیچ سے پیچھے کی طرف گرتی ہے اس لیے ہر بے ڈھنگا کام کرنے کے لیے یہ کہاوت مشہور ہوئی)
اس میں کوئی شک نہیں کہ اونٹ بڈھا ہوا پر موتنا نہ آیا چوپائے اونٹ کی نسبت کہا گیا ہے کیونکہ واقعات آج بھی اس محاورے کے صحیح ہونے کی شہادت دیتے ہیں.
(۱۹۶۶، ماہنامہ فنون ، ۱۲۹:۷ )