ایک ریگستانی خاردار جھاڑی جسے اون٘ٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے .
وہ تیرے لیے کانٹے اور اون٘ٹ کٹارے اگائے گی.
(۱۸۲۲، موسیٰ کی توریت مقدس، ۱۱)
کریں چڑیل کو حوران خلد سے نسبت
بتائیں اون٘ٹ کٹیلی کو گلشن بے خار
( ۱۹۱۱، کلیات اسماعیل ، ۱۲۷ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .