( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ کی چوری نِہورے نِہورے کہاوت  

ایسی جگہ مستعمل جہاں کوئی برائی کرکے چھپانا چاہتا ہو جو چھپ نہ سکتی ہو.