( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو آپ کو سَمَجھتا ہے / تو بَل٘بَلانا بُھول جاتا ہے . کہاوت  

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .
(دریائے لطافت ، ۸۶ ؛ امیراللغات ، ۲۹۰:۲ ، نجم الامثال ، ۶۵)