چار پہیوں کی بند گاڑی جسے اون٘ٹ کھینچتا ہے (اور بیشتر بار برداری کے کام آتی ہے ).
حاجی محمد ... کو مختار خاص و عام بمع تمام اختیارات سیاہ و سفید ... ٹراموے و موٹر و اون٘ٹ گاڑی ... لکھ دیا کہ سند ہو. .
( ۱۹۱۵، سجاد حسین ، حاجی بغلول ، ۶۰ )
[ اونٹ + گاڑی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .