اس محل پر مستعمل جہاں کوئی شخص کام کرتے وقت بڑبڑاتا جائے .
یہ اسی قابل ہیں اونٹ براتے ہی لدتے ہیں ذرا پھندا پڑجائے پھر تو ان کے شتر غمزے تکلے کے بلوں کی طرح نکال دوں گی.
( ۱۹۲۱، گاڑھے خاں کا دکھڑا ، ۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .