( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات آنچَل میں باندھنا
نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا ، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا.
بات آئی گَئی ہونا
معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا ؛ بھول میں پڑ جانا.
بات بات
ہر بات ، ہر ایک بات ، ایک ایک بات.
بات بات پَر/ پَہ
۱. ہر موقع پر ، ہر وقت ، ہمیشہ.
۲. ادنیٰ سے اشارے پر ، ذرا سے بہانے پر ، معمولی سے سبب کی آڑلے کر .
بات بات میں
۱. ہر چیز یا ہر امر یا ہر صورت حال میں .
۲. رک : بات بات پر.
بات بات میں چُھری کَٹاری
ہر بات میں لڑنے کو تیار
بات بات میں موتی پِرونا
نہایت سلیقے سے بات کرنا ، خوش اسلوبی سے گفتگو کرنا.
بات باقی رَہْنا
تذکرہ رہ جانا ، اثر باقی رہنا ، یاد گار رہ جانا.
بات بالا رَکْھنا
رک : بات اون٘چی کرنا.
بات بالا رَہْنا
رک : بات اون٘چی ہونا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>