( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
دُعا ٹالْنا
شَرَفِ قبولیت نہ ہونا.
دُعا ئے جَوشَن
وہ مقرر دعا ( بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).
دُعا چَلْنا
اِلتجا و التماس کا اثر انداز ہونا.
دُعا ے حِرْزِ جان
جسم و جان کی حِفاظت کے لیے ایک دُعا جو کسی کے سفر پر جانے کے وقت پڑھ کر پُھونکتے ہیں.
دُعا ے حَیدَرِی
(روایتاً) حضرت علی سے منسوب ایک مخصوص دُعا.
دُعا خواں
اِلتجا کرنے والا.
دُعا خوانی
التجا ، تصَرَع کا عمل.
دُعا خَیر
بھلائی چاہنے والا ، دُعا گو.
دُعا ے خَیر
۰۱ نچھی دعا ، نیک دعا ، اچھائی کےلیے دعا ، نیا خواہش.
۰۲ نکاح ؛ فاتحہ
دُعا ے خَری سے یاد فَرْمانا
کسی کے حق میں اچّھی دعا کرنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>