( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
عَدَم تَحَمُّل
صبر و استقامت کا فقدان ، برداشت کا نہ ہونا ، رواداری کا نہ ہونا .
عَدَم تَسَلْسُل
سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا .
عَدَم تَشاکُل
آپس میں ہم شکل نہ ہونا ، یکسانیت نہ ہونا .
عَدَم تَشْخِیص
تعیّن کا نہ ہونا ، طبیب کا مرض نہ پہچان سکنا .
عَدَم تَشَدُّد
زیادتی کے بغیر ، جبرو زیارتی کا ، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا ، پُرامن جدو جہد کرنا .
عَدَم تَعاوُن
تعاون یا اعانت نہ کرنا ، ایک دوسرے کی مدد نہ کرنا ، آپس میں مدد نہ کرنا .
عَدَم تَعْمِیل
حکم کی خلاف ورزی ، کسی کے حکم کے مطابق عمل نہ ہونا .
عَدَم تَعَیُّن / ِتعْیِین
مقرر یا مخصوص نہ ہونا .
عَدَم تَقْلِید
پیچھے نہ چلنا ، پیروی نہ کرنا ، کسی کے قدم بقدم نہ چلنا ؛ (فقہ) کسی مجتہد یا فقہی مسلک کی پیروی نہ کرنا .
عَدَم ِ تَکِْمِیل
کامل نہ ہونا ، پورا نہ ہونا ، ادھورا پن .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>