( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
عَرَْق ریزی
پسینہ بہانا ، سخت محنت ، جاں فشانی ، تگ و دو.
عَرَْق ِ شَجَری
درخت کے اندر کی رطوبت.
عَرَْق ِ شَرْم میں ڈبونا
بہت شرمندہ کرنا.
عَرَْق ِ شَرْم میں ڈُوبْنا
شرم سے پسینے پسینے ہونا ، بہت شرمندہ ہونا ، شرم کے مارے پسینے پسینے ہو جانا ، ندامت سے پانی پانی ہو جانا.
عَرَْق ِ شَرْم میں نَہانا
بے حد شرمندہ ہونا.
عَرَْق ِ شِیر
پھٹے ہوے دودھ کا عرق یا پانی.
عَرَْق عَرَق
پسینے پسینے ، پسینے میں ڈوبا ہوا ، عرق آلود ؛ بہت شرمندہ.
عَرَْق عَرَق ہونا
پسینے پسینے ہونا ، بہت شرمندہ ہونا.
عَرَْق ِ عَرُوس
وہ خوشبودار عرق جو شادی میں دلہن کے استعمال کے لیے ہوتا تھا.
عَرَْق فِشاں
پسینہ ٹپکانے والا ، پسینے سے تر.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>