بسیار خجالت کشید عرق عرق ہو گیا.
(۱۸۰۸ ، دریائے لطافت ، ۹۲)
منہ سے رضائی ہٹا کے دیکھا تو عرق عرق ہو رہی تھی.
(۱۸۹۳ ، نشتر ، ۹۳).
مس بہار خجالت سے عرق عرق ہو گئیں.
(۱۹۳۲ ، رفیقِ تنہائی ، ۲۴۰).
میں اپنی بے مائیگی اور ان کی ذرّہ نوازی پر عرق عرق ہوا جا رہا تھا.
(۱۹۷۴ ، وہ صورتیں الہیٰ ، ۸۳)