پسینے پسینے ، پسینے میں ڈوبا ہوا ، عرق آلود ؛ بہت شرمندہ.
جو دیکھے تیرے عرق چینِ زعفرانی کو
عرق عرق ہی رہے روئے شرمسار بسنت
(۱۸۴۹، کلیات ظفر ، ۲ : ۳۱)
نائب صاحب عرق عرق لاحول لا قوۃ غضب کیا کہتے ہوئے اٹھے.
(۱۹۳۶ ، ریاض ، نثر ریاض ، ۴۰)
[ عرق + عرق (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .