پسینہ ٹپکانے والا ، پسینے میں ڈوبا ہوا ، پسینے میں تر.
خال اوس آتشیں رخسارِ افشاں کو
کیوں نہ چومے کہ ہندو کا دھرم آتش و آب
(۱۸۸۸ ، دیوان شور ، ۳۴).
ہے روئے ضَوفشاں عرق افشاں جو سربسر
سورج سے ٹوٹتے ہیں ستارے اِدھر اُدھر
(۱۹۱۲ ، اوج (نور اللغات)).
[ عرق + ف : افشاں ، افشاندن = چھڑکنا ، برسانا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .