میں پلٹے کھاتا تھا مگر جبریل کو دیکھا تو وہ گویا عرق گیر تھے (یعنی اپنی جگہ جمے رہے).
(۱۸۷۰، خطبات احمدیہ ، ۶۴۸).
[ عرق + ف : گیر ، گرفتن = پکڑنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .