وہ دیسی کشید ہوا میر کہ جو پودینہ کی لاگ سے کھینچا جاتا ہے.
عرق نعناع تھا اور تحفہ وہ سرکا
زبان ہی بھید جانے جس کے سِرکا
(۱۷۸۶ ، میر حسن (دو نایاب زمانہ بیاضیں ، ۲۰)).
سِرکہ یا عرق نعناع دے کر معہ مصالح کے قدرے جوش دے کر دھوپ میں رکھیدیں.
(۱۹۳۰، جامع الفنون ، ۲ : ۳)
[ عرق + ع : نعناع / نعنع = پودینہ ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .