کیمیا کے ابتدائی عملیاتِ عرق کشی وغیرہ کو جاری کیا.
(۱۸۹۷، تمدن عرب ، ۴۳۵).
تحریم سے پہلے امریکہ میں عرق کشی کی اجازت یافتہ کارخانوں کی تعداد کل چار سو تھی.
(۱۹۳۹ ، تنقیحات ، ۵۰).
عرق کشی کے متعلق چند زبانی باتوں یا بعض سطحی تحریر کے سوا مفصل و مفید معلومات نایاب ہیں.
(۱۹۵۱ ، یونانی دوا سازی ، ۷۱)