خراب عادتوں کی درستی میں نہایت عرق ریزی کرے.
(۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۵۵)
دو تین دن کی عرق ریزی میں سب سامان فراہم ہو گیا.
(۱۹۱۵، سجاد حسین ، حاجی بغلول ، ۱۱۴)
مرزا ادیب نے ادب لطیف کو بنانے اور سنوارنے میں جس عرق ریزی سے کام کیا اس کا انہیں صلہ نہیں ملا.
(۱۹۸۲، مری زندگی فسانہ ، ۳۴۱)