( تاریخی ا ُصول پر )


عَرَْق چِیں (--- ی مع) امث  

گول ٹوپی جو سر کے پسینے سے محفوظ رہنے کے لیے دستار کے نیچے پہنی جاتی ہے ، اس میں چندوا نہیں ہوتا تھا لیکن اب جو ٹوپیاں اس نام سے مشہور ہیں وہ چندوے دار اڑی کتری کامدار ہوتی ہیں اور دستار کے بغیر ہی پہنتے ہیں.