ملکۂ عالم بھی ہمہ تن مصروفِ دید تھی جب اپنے عاشق کا یہ حال دیکھا عرقِ بہار اور گلاب بھیجا.
(۱۸۹۰ ، بوستان خیال ، ۶ : ۹۶)
مرکب سفوف کو عرقِ گلاب و عرقِ بہار میں تر کر کے سنگِ سماق میں اسقدر حل کرتے ہیں کہ سفوف خشک ہو جائے.
(۱۹۳۸ ، آئین اکبری (ترجمہ) ، ۱ ، ۱ : ۱۴۲).