( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۱ نتائج (۰سیکنڈ )
نِعمَت عَظِیم
رک : نعمت ِعظمیٰ ۔
نِعمَت عَظِیمَہ
رک : نعمت ِعظمیٰ ۔
نِعمَت عِلم
علم کی دولت ، علم جو ایک نعمت ہے ۔
نِعمَت غَیر مُتَرَقَّب
رک : نعمت ِغیر مترقبہ ۔
نِعمَت غَیر مُتَرَقَّبَہ
وہ نعمت جس کے ملنے کا سان گمان نہ ہو ، وہ نعمت جو محنت کے بغیر مل جائے ، وہ نعمت جو خلاف ِتوقع ہاتھ آ جائے ، وہ دولت جو بغیر محنت کے حاصل ہو جائے ، دولت ِخداداد ۔
نِعمَت غَیر مُتَرَقَّبَہ ہاتھ آنا / لَگنا
بن مانگے دولت پانا ، مفت کا مال ملنا ، بے محنت کچھ ہاتھ آنا ۔
نِعمَت کُبریٰ
بہت بڑی نعمت ، غیر معمولی چیز یا عطیہ ۔
نِعمَت کَدَہ
۱۔ نعمت کا گھر ؛ (کنایتہ) بہشت
۲۔ عمدہ کھانے کا مرکز ، کھانے کے لیے مخصوص مکان یا جگہ ، نعمت خانہ ۔
نِعمَت کی ماں کا َکلیجَہ
مراد : عمدہ اور انوکھی چیز ۔
نِعمَت کی ماں کا َکلیجَہ کَہنا
کوئی نئی یا انوکھی بات بیان کرنا
<
۱
۲
۳
۴
>