( تاریخی ا ُصول پر )


نِعمَت کَدَہ (۔۔۔فت ک ، د) امذ  

۱۔ نعمت کا گھر ؛ (کنایتہ) بہشت
(نوراللغات ؛ جامع اللغات) ۔
۲۔ عمدہ کھانے کا مرکز ، کھانے کے لیے مخصوص مکان یا جگہ ، نعمت خانہ ۔