نِعمَت
جَدیدَہ
(کس صف (۔۔۔ فت ج ، ی مع ، فت د)
امث
نئی عطا کی ہوئی نعمت ، اضافی نعمت ۔
اس نعمت جدیدہ کے شکر میں خود بھی تسبیح کی کثرت فرمائی ۔
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۶ : ۱۳) ۔
[ نعمت + جدید (رک) + ہ ، لاحقہء نسبت ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .