ان کے نعمت پروردہ لوگ اور ان کے پرانے نوکر ان کے گھر کو بلا حفاظت چھوڑ کر حکومت کے ڈر سے بھاگ گئے تھے ۔
(۱۹۶۴ ، آپ بیتی ، ۱ : ۱۳۶) ۔
[ نعمت + ف : پروردہ ، پروردن = پالنا ، پرورش کرنا سے ماضی ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .