قرآن کریم اس جہاں میں وہ نعمت بے بہا ہے کہ سارا جہاں آسماں و زمین ۔۔۔۔۔ اس کا بدل نہیں بن سکتی ۔
(۱۹۶۹ ، معارف القرآن ، ۱ : ۵) ۔
اقبال نے اپنی تحریک انگیز شاعری کے ذریعے یہ بات سمجھائی کہ ۔۔۔۔۔ آزادی ایک نعمت بے بہا ہے ۔
(۱۹۹۵ ، اردو نامہ ، لاہور ، اگست ، ۳۸) ۔