اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ، انعام من جانب اللہ ۔
یہ ایک نعمت ِخداداد انسان کے لیے ہے کہ کار خیر کرنے میں ہمیشہ زیادہ فائدے ہی حاصل ہوتے ہیں ۔
(۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۱۶۵) ۔
[ نعمت + خدا (رک) + ف : داد ، دادن = دینا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .