( تاریخی ا ُصول پر )


نِعمَت غَیر مُتَرَقَّبَہ (کس صف(۔۔۔ی لین ، ضم م ، فت ت ، ر ، شد ق بفت ، فت ب) امث  

وہ نعمت جس کے ملنے کا سان گمان نہ ہو ، وہ نعمت جو محنت کے بغیر مل جائے ، وہ نعمت جو خلاف ِتوقع ہاتھ آ جائے ، وہ دولت جو بغیر محنت کے حاصل ہو جائے ، دولت ِخداداد ۔