نِعمَت
اِلٰہیَّہ
(کس صف(۔۔۔ کس ا ، ل بمد ، شد ی مع بفت)
امث
رک : نعمت الہی ۔
جانور کو ذبح کرنے کے وقت اس نعمت الہیہ کا استحضار اور ادائے شکر ضروری قرار دیا گیا ۔
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۳ : ۵۴) ۔
[ نعمت + الٰہی + یہ ، لاحقہء نسبت ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .