گھر میں سب کے سب مجھے دیکھ کے بادل شاد آگے بڑھے ۔۔۔۔۔ خوشی کے شادیانے ۔۔۔۔۔ کہ نعمت غیر مترقبہ ہاتھ آئی ، جان بچی ۔
(۱۹۰۱ ، الف لیلٰہ ، سرشار ، ۱ : ۴۱) ۔
خدا نے کسی امیر کو فقیر یا کسی فقیر کو امیر کر دیا ہے دونوں کے قدیمی خیالات کی بنا پر دونوں کو گویا ایک نعمت غیر مترقبہ ہاتھ لگی ۔
(۱۹۲۶ ، شرر ، سفر نامہء ہستی ، ۲ : ۴۰) ۔