( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
چَوک لَگانا
خرید و فروخت کے لیے بازار کھولنا ، منڈی لگانا.
چَوک لَگْنا
۱. منڈی لگنا ، دوکانوں کی قطار کھلنا.
۲. آشکارا ہونا ، عیاں ہونا ، ظاہر ہونا.
چَوک مارا
دھوکے سے بازار کا ٹیکس نہ دینا ، ٹیکس کی چوری ، اسمگلنگ.
چَوک نِکاس
چوک میں بکنے والی سب چیزوں پر لَگایا جانے والا محصول.
چُوک
۱. قصور ، فرو گزاشت ، خطا ؛ بھول ، غلطی ، نشانہ اوک جانے کی حالت.
۲- کمی، کسر.
چُوک آنا
چوک ہونا، غلطی ہونا.
چُوک پَکَڑْنا
گرفت کرنا، غلطی پکڑنا.
چُوک کھانا
غلطی کرنا.
چُوک
ایک قسم کا کھٹّا ساگ، چوکا (لاط: Rumex vesicarius یا R. Montanus ).
۲. (i) ایک دوا جو عرق لیموں اور انار کو جوش دے کر تیار کی جاتی ہے یہ سیاہ اور گاڑی ہوتی ہے اور خارش کے لیے مفید ہے.
(ii) (پنجابی) سالن میں ڈالنے کا کھٹا مسالا (اردو میں کھٹے کے ساتھ ملا کر کھٹا چوک کہتے ہیں).
چُوک
ترش، نہایت کھٹّا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>