( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے ، نہیں تو زبان ہی چاٹ کر رہ جائے
کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی ، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا سو انسان کو صبر و قناعت چاہیے .
کُتّا پَن
کتّے جیسی خصلت ؛ گھٹیاپن .
کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو
بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .
کُتّا چَوک چَڑھائے تو چَپْنی چاٹْنے جائے
رک : کتّا راج بٹھایا الخ .
کُتّا خَسی
کتّا گھسیٹن ؛ برا برتاؤ ، کتّا کھسّی ؛ مشکل میں گِھر جانا .
کُتّا دیکھے گا نَہ بَھونکے گا
حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .
کُتّا راج بٹھایا وہ چَپْنی / چَکّی چاٹنے آیا
کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .
کُتّا راسی
بڑی محراب دار آنکھ ، چشم کماں ابرو .
کُتّا کام
ذلیل کام ؛ گھٹیا کام ؛ خراب یا برا کام .
کُتّا کھانسی
کھان٘سی کی ایک قسم ، شدید کھان٘سی ؛ کالی کھان٘سی .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>