( تاریخی ا ُصول پر )


کُتّا راج بٹھایا وہ چَپْنی / چَکّی چاٹنے آیا کہاوت  

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .
(علمی اردو لغت ؛ مہذب اللغات ؛ جامع اللغات ؛ گنجینۂ اقوال و امثال).