( تاریخی ا ُصول پر )


کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے ، نہیں تو زبان ہی چاٹ کر رہ جائے کہاوت  

کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی ، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا سو انسان کو صبر و قناعت چاہیے .
(مہذب اللغات ؛ جامع اللغات)