( تاریخی ا ُصول پر )


کُتّا دیکھے گا نَہ بَھون٘کے گا کہاوت  

حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .