( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
کَے
کب.
کَے آمَدی کَے پِیر شُدی
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس آدمی کی نسبت مستعمل جو تھوڑے سے تجربے پر نازاں ہو.
کَے
شہنشاہ ، بڑا بادشاہ ، ایران کے شہنشاہوں کا لقب.
کے
کہا (رک) کی مغیّرہ حالت ، کہے کی قدیم شکل.
کے
اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے.
۲. ’’ کیا ‘‘ اور ’’ کون ‘‘ کے معنی میں.
۳. (برائے عطف) دو فعلوں کے درمیان بجائے کر.
کے
رک : کہ.
کے گا
کہے گا
کے لَمْبے لَمْبے ہاتھ
دولت کی رسائی بہت دور تک ہوتی ہے ، دولت سے پہنچ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
کے کیڑے چاٹ لینا کے کیڑے نہ اڑائو
بکواس مت کرو ، دماغ نہ کھائو
کے کیڑے چاٹ لینا کھا جانا / کھانا
بک بک سے دماغ خراب کرنا ، بہت بکواس کرنا ، لاطاثل باتیں بنانا ۔
<
۱
۲
۳