( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گاڑی چَلانا
۱. کوچوانی کرنا ، گاڑی چلانا.
۲. کرائے پر گاڑی دینا یا خود چلانا
گاڑی چَلْنا
کام کا جاری رہنا ، گزر ہونا
گاڑی چُھوٹْنا
ریل گاڑی کا کسی اسٹیشن سے روانہ ہوجانا (گاڑی روانہ ہوجانے کی وجہ سے کسی مسافر کے بیٹھنے سے رہ جانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں).
گاڑی خانَہ
۱. گاڑی وغیرہ رکھنے کا مقام یا مکان ، بگھّی خانہ
۲. (کنایۃً) گاڑیوں کی قطار.
گاڑی دَوڑانا
گاڑی تیز چلانا ، تیزی دکھانا.
گاڑی دَوڑْنا
گاڑی دوڑانا (رک) کا لازم.
گاڑی دَھکیلْنا
کسی نہ کسی طرح کام چلانا.
گاڑی دیکھ کر پانو پُھولْتے ہیں
ذرا سہارا پاکر محنت سے بچنے یا خود ہمت نہ کرنے اور دوسروں کے سہارے چلنے کے موقع پر مستعمل.
گاڑی راہ سو گاڑی راہ
ہر بات اپنے قرینے سے ہوتی ہے
گاڑی رُکْنا
۱. گاڑی یا سواری وغیرہ کا تھم جانا یا ٹھہر جانا.
۲. کام تلپٹ یا ٹھپ ہوجانا ، کام چلتے چلتے بند ہو جانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>