( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام گِنانا
نام شمار کرانا ، نام بتانا ، نام لینا ۔
نام گِننا نام گنانا کا لازم ، نام شمار کرنا ، ذکر کرنا ، نام لینا ۔
میں نے داخلی اشیاء یعنی جذبات اور محسوسات کا نام اس لیے گنا ہے کہ ہمارے لیے جذبات سے صرف متاثر ہونا ضروری نہیں ۔
نام گِنوانا
نام شمار کروانا ، محض نام لینا ۔
نام َگنوانا
عزت و احترام گنوانا ، بے عزت ہونا ، بدنام ہونا (اپنا کے ساتھ مستعمل)
نام گُونجنا
مشہور ہونا ؛ بار بار نام دُہرایا جانا ۔
نام لُٹانا
کوئی چیز کسی کے نام پر محتاجوں کو دینا
نام لِکھانا
دفتر یا رجسٹر میں نام درج کرانا ؛ کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ لینا ؛ ملازمت اختیار کرنا ، ملازموں میں شامل ہونا ؛ شمار کرانا ، گنانا ۔
نام لِکھا ہونا
نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔
نام لِکھنا
۱۔ نام لکھانا (رک) کا لازم ، دفتر یا رجسٹر میں درج کرنا ، داخل یا شامل کرنا ، شمار کرنا ، گننا ۔
۲۔ منسوب کرنا ، جائیداد وغیرہ کا کسی کو مالک بنانا ۔
نام لِکھوانا
دفتر یا رجسٹر میں نام درج کرانا ، شمار کرانا ؛ کسی ُزمرے میں اپنے کو شامل کرانا (نام لکھوا کر یا حرکات و سکنات سے) ۔
<
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
>