( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶   ۷   ۸       >
  1. ایک آبَہ کھال

    ( دباغت ) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.
     

  2. ایک آد

    اکا دکا ، کوئی کوئی، کسی کسی ( قلت اور کمی کے اظہار کے لیے ).
     

  3. ایک آدھا

    رک : ایک آدھ.
     

  4. ایک آکار

    ایک روپ کے ''یکساں'' باکل مطابق .
     

  5. ایک آن

    ۱. ایک لمحہ ، تھوڑی دیر.
     

  6. ایک آن

    ایک شان ، ایک الداز ، ایک ادا.
     

  7. ایک آنچ کی کَسَر

    ۱. کام کے مکمل ہونے میں سی کمی ، تکمیل میں ذرا سا نقص ( خصوصاً اکسیر تیار ہونے میں ).
     

  8. ایک آنکھ

    ۱. لمحے بھر ، مطلق ، قطعاً ( فعل منفی کے ساتھ).
    ۲. ایک سی نگاہ کے ساتھ ، یکسساں ، بغیر امتیاز کے ، برابری سے.
     

  9. ایک آنکھ پُھوٹْتی ہے تو دُوسْری پَرْ ہاتھ رَکْھتے ہیں

    ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگا تار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا ، پھوٹ پھوٹ کر رونا.
     

  10. ایک آنکھ ساوَن اَور ایک آنکھ بھادوں ہونا

    ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا.