( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سابِق ُ الْاِسْلام
مقابلۃً پہلے یا سب سے پہلے مُشرَّف بہ اسلام ہونے والا.
سابِق ُ الْاِیمان
رک : سابقون الاولون.
سابِق ُ الْحُرِّیّت
پہلے سے آزاد ، پہلے آزادی حاصل کیے ہوئے.
سابِق ُ الذِّکْر
جس کا پہلے ذِکر کیا جاچکا ہو ، مذ کورہ بالا.
سابِق دَسْتُور
حسبِ دستور ، معمولی کے مُطابق ، پہلے کی طرح.
سابِق سے لاحِق
پہلے کے بعد اور اُس سے مُتَّصِل.
سابِق میں
۱. گُرشتہ زمانے میں.
۲. ابتدا میں ، شروع میں.
ساِبقاً
۱. پہلے ، گزشتہ زمانے میں.
۲. پہلی دفعہ ، قبل ازیں.
سابِقُون
ک : سابقون الاوَلون.
سابِقُون ِ الْاَ وَّلُون
وہ صحابہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>