( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۱ نتائج (۰سیکنڈ )
شِکار گاہ
۱. شکار کھیلنے کا مقام، زمنا
۲. کاغذ کی قندیل جس میں کاغذ کے گھوڑے ہاتھی وغیرہ چلتے پھرتے نظر آتے ہیں
۳. (آرائش و زیبائش) وہ شال جس کے متن میں صحرائی جانوروں کی شکلیں کڑھی ہوئی ہوں
شِکار گِیری
شکار کرنا ، شکار پکڑنا
شِکار مارْنا
۱. رک : شکار کرنا
۲. دھوکا دے کر فائدہ حاصل کر لینا
شِکار ِ مُرْدَہ
طبعی موت مرا ہوا جانور یا پرند
شِکار نامَہ
وہ منظوم یا منثور تحریر جس میں شکار کی کسی مہم ک حالات قلمبند کیے جائیں
شِکار ہاتھ آنا
حسبِ مراد کوئی شخص ہاتھ آنا؛ مفت کوئی چیز دستیاب ہونا
شِکار ہاتھ سے جانا
کسی پسندیدہ یا نفع بخش چیز کا قبضے میں آ کر نکل جانا
شِکار ہونا
۱. مطیع ہونا، مغلوب ہونا
۲. قابو میں آنا، مصیبت میں گرفتار ہوان؛ پنجے میں پھن٘سنا
شِکارا
ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی
شِکارْچی
شکار کرنے والا، شکاری
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>