حسبِ مراد کوئی شخص ہاتھ آنا؛ مفت کوئی چیز دستیاب ہونا
برہم نہ ہو پھن٘سا کے مرے دل کو زلفِ یار
خوش قسمتوں کو آتے ہیں ایسے شکار ہاتھ
(۱۸۷۲، مراۃ الغیب، ۲۴۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .