( تاریخی ا ُصول پر )


شِکار بَنْد (--- فت ب، سک ن) امذ  

شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک