۱. کسی جانور کو مارنا یا پکڑنا؛ (مجازاً) کسی کو گرفتار کرنا یا گرفت میں لانا
شاہین کا سب سے پہلے قسطنطین نے شکار کھیلا
(۱۸۸۳، صیدگاہ شوکتی، ۳۶)
کھیلنا چاہے جو تُو گھر میں شکار
ہوں گے مکڑی کے سے تیرے ہاتھ پیر
(۱۹۳۰، اردو گلستان، ۱۳۱)
۲. پھندے میں پھن٘سانا، فریب دینا
موجودہ خلفیہ سخت بدچلن ہے، یہ تقدس کے پردہ میں عورتوں کا شکار کھیلتا ہے.
(۱۹۸۸، فاران، کراچی، دسمبر، ۵۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .