( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیب جَل جانا / جَلنا
بد قسمتی کا سامنا ہونا ، اچھی سے ُبری حالت ہو جانا
نَصِیب جَلا
رک : نصیبوں جلا جو زیادہ رائج ہے ، بدقسمت ، مقدر کا مارا۔
نَصِیب جَلی
رک : نصیبوں جلی جو زیادہ مستعمل ہے۔
نَصِیب چَمکانا
نصیب چمکنا (رک) کا تعدیہ ، بگڑی ہوئی قسمت کو سنوارنا۔
نَصِیب چَمَکنا
قسمت کا ستارہ عروج پر ہونا ، قسمت کھلنا۔
نَصِیب چَونکنا
رک : نصیب جاگنا۔
نَصِیب خُفتَہ
جس کا نصیب سویا ہوا ہو ؛ بد نصیب
نَصِیب خُفتَہ
سویا ہوا نصیب ، ُبری قسمت۔
نَصِیب دُشمَناں
ایسا دشمنوں یا ُبرا چاہنے والوں کو نصیب ہو ، جب کسی دوست یاقابل احترام شخصیت کی مزاج ُپرسی یا عیادت کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس شخصیت کے نام کے بجائے کہتے ہیں ۔
نَصِیب دوستاں
(دعائیہ کلمہ) دوستوں کو نصیب ہو ، دوستوں کا نصیب اچھا ہو (تعریف کے موقع پر مستعمل)۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>