( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
کَس دیکْھنا
سونے کو پرکھنے کے لیے کسوٹی پر لگانا ، یا آگ میں تپانا
کَس کَر / کے
جان٘چ اور امتحان کے بعد ، پرکھنے کے بعد.
کَس کَرْنا
زور چلانا ، ظلم کرنا.
کَس کَس
زور سے ، طاقت سے، کس کر.
کَس کَس کے
۱ . لبالب، پوری طرح سے.
۲. خوب جان٘چ پرکھ کے.
کَس کَسا
کَس کر.
کَس لینا
۱ . خوب بھوننا حتیٰ کہ نمی بالکل باقی نہ رہے.
۲. جانچ پرکھ کرنا، تحقیق کرنا.
کَس مَس کْرْنا
چڑھنا، معترض ہونا، کسمسانا.
کَس
کسنا (رک) کا مر، مرکّبات میں مستعمل جیسے "کس باندھ" , " کمر کس" ، کس دینا ، کس جانا وغیرہ.
کَس جانا
۱ . کِھن٘چ جانا ، تانا جانا ، سختی سے بندھ جانا ، کسا جانا ، سختی سے باندھا جانا.
۲. (کنایۃً) سُکڑ جانا، چُست ہوجانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>