دھیمی آنچ پر پکاتی رہو جب خوشبو آنے لگے تو گھی ڈال کر کس لو.
(۱۹۴۴، ناشتہ، ۵۸).
۲. جانچ پرکھ کرنا، تحقیق کرنا.
شاگرد کا کچا پن ہماری بدنامی کا باعث ہوگا، لہذا خوب کس لیتے تھے.
(۱۹۶۷، اجڑا دیار، ۱۵۴).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .