نس نس سیدھی کردینا ، کسی کے غرور کو توڑ دینا ، ہر طرح قابو میں کرلینا.
رنج و غم کی جنتری میں ہوگا ڈھیلا بند بند
میری رگ رگ سے نکالے گا مرا کس بل فراق
(۱۸۷۳، کلّیاتِ قدر، ۲۲۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .