( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام ہی نام ہے
صرف نام ہے ، صرف تذکرہ ہے ، محض ذکر ہے ، حقیقت میں کچھ نہیں ہے ۔
نام ِہیرا مَل دَمَک کَنکَر سی بھی نَہیں
رک : نام بڑا اور درشن تھوڑے ، نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں
نام یاب
شہرت یافتہ ، مشہور ، نیک نام ، نام ور
ناما
(پارچہ بافی) رضائی اور گدے وغیرہ کی پرانی دبی ہوئی روئی ، روئڑ
ناما
رک : نامہ ، خط ، چٹھی ۔
نامُتَناہی
رک : نا (۴) کا تحتی ، بے انتہا ، لامتناہی ۔
نامجَات
نامہ (رک) کی جمع ، نامہ جات ، خطوط (مرکبات میں مستعمل) ۔
نامُراد
رک : نا (۴) کا تحتی ، جس کی مراد بہت کم پوری ہو ، ناکام ۔
نامُرادی
رک : نا (۴) کا تحتی ، محرومی ۔
نامَربُوط
رک : نا (۴) کا تحتی ، بے جوڑ
<
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
>