صرف نام ہے ، صرف تذکرہ ہے ، محض ذکر ہے ، حقیقت میں کچھ نہیں ہے ۔
نام ہی نام ہے بس اپنی تو مختاری کا
کون سی بات میں فرمایے مجبور نہیں
(۱۸۵۲ ، دیوان برق ، ۲۳۲)
بس نام ہی نام ہے کسی مہینہ میں تو بالکل صفر ہی رہتا ہے ۔
(۱۹۳۹ ، شمع ، اے آر خاتون ، ۲۷۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .