کل قبیلے ایک ساتھ مل کر مدینۃ الرسول پر حملہ کریں اور حامیان ِتوحید کا نام و نشان مٹا دیں
۔ (۱۹۱۹ ، جویائے حق ، ۲ : ۱۴۶)
صلیبی جنگوں کی یاد اُنہیں آپ کا نام و نشان مٹانے پر اُکساتی رہے گی
(۱۹۹۲ ، اُردو نامہ ، لاہور ، دسمبر ، ۱۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .